سی وی پی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍چناب ویلی پاور پروجیکٹ پرائیویٹ لمٹیڈ ( سی وی پی پی ایل ) کے منیجنگ ڈائریکٹر ایم ایس بابو نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ایم ایس بابو نے کارپوریشن کی جانب سے دردست لئے گئے پروجیکٹوں کی موجودہ صورتحال اور عمل آوری کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر کو تفصیلات دیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِن پن بجلی پروجیکٹوں کی معیاد بند مدت کے اندر تکمیل پر زور دیتے ہوئے کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کو مقامی نوجوانوں کے لئے روزگار پیدا کرنے کو یقینی بنانے کی تلقین کی۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا