رجنی کنتھ روحانی سفر پر جموں میں پہنچے 43سال تک فلم انڈسٹری میں کام کیا اور اب سیاست میں

0
0

لازوال ڈیسک
جموںت تامل سپر اسٹار رجنی کنتھ اپنے روحانی سفر پر جموں میں وارد ہوئے ہیں۔انہوں نے اس سلسلہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمالیہ میں اپنے روحانی سفر پر ہیں۔اس دوران موصوف ضلع ریاسی کی شو کھوری شرائن کا بھی دورہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ انسانوں کی خدمت کرنا ہی روحانیت ہے اور میں سیاست میں لوگوں کی خدمت کرنے کیلئے شمولیت کر رہا ہوں جبکہ میری سیاست بھی روحانی سیاست پر مبنی ہوگی ۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے 43 سال تک فلم انڈسٹری میں کام کیا ہے لیکن بنیادی طور پر میں ایک روحانی انسان ہوں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا