26 اِنفنٹری دویژن کے جی او سی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍فوج کی 26اِنفنٹری ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل شرد کپور نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔جی او سی نے لیفٹیننٹ گورنر کو موجودہ سلامتی صورتحال اور اپنے دائرے اختیار کی ذمہ داریوں کے بارے میں تفصیلات دیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے اندرونی سلامتی ، بین الاقوامی سرحد اور حد متارکہ پر سلامتی صورتحال کے علاوہ جموں وکشمیر میں سیکورٹی چیلنجوں سے جڑے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا