وزیر اعظم مودی نے سونیا گاندھی کوسالگرہ کی مبارکباد دی .

0
0

نئی دہلی، 9 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارک ہو دیتے ہوئے ان کی اچھی صحت اور درازیٔ عمر کی دعا کی۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کےکہا’’ محترمہ سونیا گاندھی جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد، ان کی اچھی صحت اور درازیٔ عمر کے لئے دعا گوہوں‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا