لازوال ڈیسک
سر ی نگر؍؍عام لوگوں کو اِطلاع دی گئی ہے کہ جی ایس ٹی داخل کرنے کی آخری تاریخ 20؍ دسمبر 2019ء مقرر کی گئی ہے۔جی ایس ٹی داخل کرنے کے لئے متعلقین کی سہولیت کی خاطر ڈپٹی کمشنروںکے دَفاتر اورکمرشل ٹیکسز کمپلیکس سولنہ میں مزید 20اِنٹر نیٹ کائونٹر قائم کئے گئے ہیں۔