اے بی وی پی جموںیونیورسٹی یونٹ نے حیدرآبادانکائونٹرکاخیرمقدم کیا

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍آج اے بی وی پی جموںیونیورسیٹی یونٹ نے تنلگانہ کی خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت ریزی اورقتل کے ملزموں کے پولیس انکائونٹر کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ متاثرہ کیساتھ انصاف ہوگیا۔آج کے دور میں اے بی وی پی جموںیونی ورسٹی کے نائب صدر ابھیشک شرما اورپریانکا سرخروکے ذریعہ تنلگانہ پولیس کے ذریعہ مثالی اقدام کوسراہا۔ابھیشیک شرما نے کہا کہ یہ ملک نے قبول کیا ہے،توکچھ لوگوں کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات عدالتی جائزے کے تابع ہیں لیکن یہ فیصلہ کے ذریعہ ایک مستثنیٰ فیصلہ ہے۔ دوسرے جو اس موقع پرموجودتھے ان میںپیلاک سمبل ، منیشا خونا ، راگھو چوہدری ، سنی ٹھاکرشامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا