حیدرآباد انکاونٹر۔ریکھا شرما نے مسرت کااظہار کیا

0
0

نئی دہلی6دسمبر(یواین آئی)خواتین کے قومی کمیشن کی صدرنشین ریکھا شرما نے حیدرآباد واقعہ کے ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک عام آدمی کی طرح وہ مسرت محسوس کررہی ہیں۔
اس انکاونٹر کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ حیدرآباد واقعہ کے اختتام پر کافی خوش ہیں تاہم اس واقعہ کا خاتمہ قانونی طریقہ سے ہونا چاہئے تھا۔
ہم ہیشمہ سے ہی ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمین کے لئے موت کی سزا کامطالبہ کرتے ہیں۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا