لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍حج آفیسر سرینگر کی اطلاع کے مطابق حج ہاوس بمنہ 5 ؍دسمبر 2019 کو سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود بھی حج درخواستیں موصول کرنے کیلئے کھلا رہے گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حج 2020 کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 ؍دسمبر 2019 مقرر ہے ۔