دیویندر فڑنویس مہاراشٹر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر

0
0

کسسن کا بیٹا پٹولے اسپیکر منتخب
ممبئی  (یواین آئی)مہاراشٹر کے ساتھی وزیر اعلی اور بی جے پی لیڈردیویندر فڈنویس اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے ۔جبکہ۔ناناپٹولے کو ایوان کا اسپیکر منتخب کرلیا گیا ہے ۔اس کا اعلان ایوان میں کیا گیا اور اس کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے ،شیوسینا اور کانگریس -این سی پی۔کے سنیئر لیڈران انہیں مبارکباد پیش کی۔اس سے قبل پٹولے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے تھے کیونکہ بی جے پی کے امیدوار نے نام واپس لے لیاتھا۔انہیں ادھو اور جینت پاٹل نے اسپیکر کی مسند تک پہنچایا۔ادھو نے ان۔کے کام اور سیاسی سرگرمیوں کی ستائش کی،فڑنویس نے بھی سن کی تعریف کی۔ٹھاکرے نے کہاکہ ایک کسان کے بیٹے کو اسپیکر کے عہدہ پر دیکھ کر و ہ مسر و ر ہیں۔یواین آ ئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا