راجوری محکمہ جنگلات کے سامنے موٹرسائیکل اور ٹرک کی خطرناک ٹکر میں موٹرسائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل

0
0

عمرارشدملک
راجوری//راجوری محکمہ جنگلات کے ضلع دفتر کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک کی خطرناک ٹکر میں موٹرسائیکل پر سوار ایک نوجوان کی موت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق روز مرہ کی طرح محمد سلیمان ولد منظور حسین ساکنہ نگروٹہ راجوری نوکری کا فرض ادا کرنے کے بعد موٹرسائیکل پر سوار ہو کر جارہا تھا کہ اچانک ایک مال بردار ٹرک کے ساتھ موٹرسیکل کی ٹکر ہوگئی اور موقع پر ہی موٹرسائیکل سوار کی موت ہوگئی۔ محمد سلیمان محکمہ جنگلات میں عارضی ملازم تھا جو کہ دفتر سے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر باہر ہی نکلا تھا کہ ٹرک کی زد میں آکر موت کے آغوش میں چلاگیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا