سعادت ڈولوال ملک کی یکجہتی کے علمبردار : سمرن کور

0
0

لازوال ڈیسک
جموں : نامور کالم نگار و سماجی کارکن سمرن کور نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعادت ڈولوال ملک کی یکجہتی کے علمبردار ہیں، انہوں نے کہا کہ سعادت ڈولوال نے ہمیشہ ملک کی یکجہتی کے لے کام کیا ہے اور ان کے اس قدم کو ہرگز رائیگاں ہونے نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی شخصیات اکثر کم دیکھنے کو ملتی ہیں جو عوامی خواہشات کے مطابق اپنی زندگی گزر بسر کرنے کے ماہر ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سعادت ڈولوال کا مختلف سیمیناروں، پرگرموں، پریس بریفنگ کے دوران ملک کے یگجھتی کے لئے اٹھاے جانے والے قدموں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ، انہوں نے کہا کہ سعادت ڈولوال کو ملکی سلامتی ایوارڈ کی دہلی مانیٹرنگ ڈیسک سے پرزور مطالبہ بظریہ خط کیا جا ہے گا تاکہ جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلح کشتواڑ کے اس نوجوان کے جزبات کو ملک کی لیڈرشپ، سیول سوسیٹء کے سامنے رکھنے میں مدد ملے گی، انہوں نے کہا کہ سعادت ڈولوال جیسے ہیرے تیداد میں بیسک کم ہوتے ہیں مگر اپنے سماج اور ملک کا نام روشن کرنے میں ایک اچھا کردار ادا کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم کے ساتھ بھی ان کے مسئلے کو اٹھایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل اس وقت روزگار تلاش کرنے کی منتظر ہے لہزا مرکزی حکومت روزگار کے جامعہ پروگرام کا ایک منظر پیش کرے جس سے ملک کی یکجہتی امن، اور بھائی چارے کے کاروان کو آگے لے جانے میں مدد حاصل ہو سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا