آواز ہے انصاف کو انصاف کہاں ہے ‘ آصفہ کے لواحقین کو انصاف دیا جائے،درہال میں احتجاج

0
0

تبریز ملک
درہالسید الایام کے موقع پر درہال کی جامع مسجد میں عوام نے کٹھوعہ کی آٹھ سالہ معصوم آصفہ کے انصاف کی خاطر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خطیب جامع مسجد نے حکومت وقت سے زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے ۔انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آصفہ کا قتل و عصمت دری ہوئی اور اب تک لواحقین کو انصاف نہیں ملا ہے ۔انہوں نے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ کے لواحقین کو جلد از جلد انصاف دیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا