چیئر مین ایس ایس سی  لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

 

جموں/  چیئرمین سٹاف سلیکشن کمیشن براج راج شرما نے آج یہاں راج بھون لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ چیئرمین نے لیفٹیننٹ گورنر کو اِنتخابی عمل میں او رزیادہ شفافیت لانے میں ایس ایس سی کی طرف سے کئی نئے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کمیشن کی افادیت پر زور دیتے ہوئے چیئرمین سے کہا کہ وہ اُمید واروں کے انتخاب میں اور زیادہ شفافیت لانے کے اقدامات کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا