تھنہ منڈی کے منیال  میں محکمہ مال کی جانب سے کیمپ منعقد 

0
0
379 اسناد موقع پر  جاری
۔عمران شفعی
 تھنہ منڈی
۔تھنہ منڈی کے  منیال گاؤں میں محکمہ مال کی جانب سے ایک پی ایس جی اے کیپ منعقد کیا گیا  جس میں ایس ڈی ایم ڈاکٹر محمد تنویر ، تحصیلدار تھنہ منڈی انجم بشیر خٹک KAS  کے علاوہ محکمہ مال کا دیگر عملہ بھی موجود رہا اس موقع پر محکمہ کی جانب سے ۔ایس ٹی ۔انکم ۔کمنیٹی۔  کاسٹ ۔  کریکٹر  پرمٹ کے علاوہ انتقلات بی تصدیق کیے گے ۔  ۔۔عوام کے مسائل کی  جانکاری  بی حاصل کی گی اور انکے حل کی یقین دہانی بی دی گئی ۔ سینکڑوں کی تعداد میں مقامی لوگوں کو اس کا فائدہ ہوا مقامی عوام نے محکمہ مال کے اس اقدام کی بڑے پیمانے پر سرہانہ کرتے ہوئے کہا کہاس قسم کے کیمپوں سے عوام کا وقت و طاقت ضائع ہونے سے بچتی ہےاور ایک بڑی سہولت عوام کو ملتی ہے جس کے لیے وہ ایس ڈی ایم۔ تحصیلدار و دیگر عملہ کی بھرپور سرہانہ کرتے ہیں اور امید ہے کہ یہ مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا