اتوارکو پھرمہنگا ہوا پٹرول، جانیں آج کی نئی قیمت

0
0

ئی دہلی: اتوارکو پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روزاضافہ ہوا ہے۔ حالانکہ ڈیژل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ اتوارکودارالحکومت دہلی میں پٹرول 12 پیسے فی لیٹرمہنگا ہوگیا ہے۔ آپ کوبتا دیں کہ گزشتہ 4 دن میں ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول 59 پیسےفی لیٹرمہنگا ہوگیا ہے نڈین آئل کی ویب سائٹ کےمطابق آج اتوارکودہلی، کولکاتا، ممبئی اورچنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 73.89 روپئے، 79.59 روپئے، 76.56 روپئےاور76.80 روپئےفی لیٹر کی قیمت پرمل رہا ہے۔ وہیں چاروں بڑے شہروں (میٹرو) میں ڈیژل بالترتیب 65.79 روپئے، 68.20 روپئے، 69.01 روپئے اور69.54 روپئے فی لیٹرکی قیمت پر مل رہا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا