کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ پونچھ نے کوآپریٹیو ہفتہ منایا۔

0
0
تنویر پونچھی
پونچھ// کوآپریٹیو ہفتہ کے تعلق سے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ پونچھ کی طرف سے آج سپربازار پونچھ میں کوآپریٹیو ہفتہ کے منانے کا اہتمام کیا گیا جس میں کوآپریٹیو سوسائٹی کے ممبران و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی پروگرام کا آغاز بخشی کھیم راج دتا نے 10:30 پر جھنڈا لہرا کر کیا اس موقع پر سوسائٹی کے چئیر مین نے عوام سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ کوآپریٹیو سوسائٹی کی سکیمیں عوام کے مفادات کی خاطر بنائی گئی ہیں اس لیے عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں سوسائٹی یا محکمہ کے ساتھ جڑیں تاکہ انہیں زیادہ مفاد حاصل ہو۔ انہوں نے نوجوانوں سے کوآپریٹیو محکمہ کے ساتھ مل کر محکمہ کی طرف سے چلائی جا رہی مختلف سکیموں سے مستفید ہونے کی بھی اپیل کی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا