دورہ آسٹریلیا: مصباح ٹیسٹ سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید

0
0

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے موجودہ دورہ آسٹریلیا میں ماضی کے برعکس بہتر نتائج کی توقع ظاہر کی ہے۔

پاکستان کی نوجوان و ناتجربہ کار باؤلنگ لائن سے لیس ٹیم مشکل دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں آسٹریلین سرزمین پر کھیلی گئی گزشتہ چاروں ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا