ایم ایل سی پردیپ شرما نے پرانی پونچھ میں راستے کے کام کا کیا افتتاح

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ //ایم ایل سی پردیپ شرما نے پونچھ کے پرانی پونچھ کا دورہ کرکے عوامی مسائل سنے موصوف کے یہاں پہنچنے پر لوگوں نے ہار ڈال کر استقبال کیا اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ پردیپ شرما کے ہم بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے یہاں اس راستے کا کام شروع کروایا ہے ۔جبکہ ایم ایل سی پردیپ شرما نے کہا کہ میں عوام میں رہنا پسند کرتا ہوں اور اپنے فنڈکا استعمال عوامی کاموں کے لئے کرتا ہوں میں یہاں کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں مجھے اس کام کا موقعہ دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا