ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر نے بانڈی پورہ میں امتحانی مراکز کا معائینہ کیا

0
0

سری نگر/ ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس ملک نے آج ضلع بانڈی پورہ میں کئی اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا ۔انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شادی پورہ ، ایچ ایس ایس نادی ہل اور جی ایچ ایس ایس کے علاوہ کئی دیگر اِمتحانی مراکز کے دورے کے دوران وہاں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔
ناظم تعلیم نے اِمتحانی مراکز میں امتحانات کے اَحسن اِنعقاد کے لئے کئے گئے اِنتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا