ڈی سی کولگام نے دسویں جماعت کے اِمتحانی مراکز کا دورہ کیا

0
0

کولگام/ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ نے کولگام میں بورڈ کی طرف سے دسویں جماعت کے سلسلے میں قائم کئے گئے متعدد اِمتحانی مراکز کا دورہ کیا ۔اِس دوران اُنہوں نے وہاں کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا ۔اُنہوں نے طلاب کے ساتھ بات چیت کی اور جانکاری حاصل کی۔
ترقیاتی کمشنر نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ طلاب کو ہر طرح کی سہولیات دستیاب رکھیں ۔اُنہوں نے یہ اِمتحانات شفاف طریقے پر منعقد کرانے کی متعلقین کو ہدایت دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا