ڈی سی کولگام نے ضلع کا تفصیلی دورہ کیا

0
0

کولگام ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ نے آج افسروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ضلع میں باغبانی سیکٹر کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے نیہامہ ، رامہامہ او ردیگر علاقوں میں باغات کا معائینہ کیا۔
دورے کے دوران متعدد وفود ترقیاتی کمشنر سے ملاقی ہوئے اور اُنہیں برفباری سے ہوئے نقصان کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے کہا کہ برفباری کے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور کے وی کے پمبئی سے تعلق رکھنے والے ماہرین باغبانی کسانوں کو تکنیکی مشاورت دستیاب رکھیں گے۔
ڈی سی نے ضلع میں اشیاء ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا اور پی ایچ سی نیہامہ کا دورہ کر کے سہولیات کا جائزہ لیا ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ نے آج افسروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ضلع میں باغبانی سیکٹر کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے نیہامہ ، رامہامہ او ردیگر علاقوں میں باغات کا معائینہ کیا۔
دورے کے دوران متعدد وفود ترقیاتی کمشنر سے ملاقی ہوئے اور اُنہیں برفباری سے ہوئے نقصان کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے کہا کہ برفباری کے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور کے وی کے پمبئی سے تعلق رکھنے والے ماہرین باغبانی کسانوں کو تکنیکی مشاورت دستیاب رکھیں گے۔
ڈی سی نے ضلع میں اشیاء ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا اور پی ایچ سی نیہامہ کا دورہ کر کے سہولیات کا جائزہ لیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا