بھوپال ( یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کا آج بابری مسجد کے تعلق سے کیا گیا ٹویٹ چرچا میں آ گیا ۔راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ‘‘معزز سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی فیصلے میں بابری مسجد کو توڑنے کے عمل کو غیر قانونی جرم مانا ہے ۔ کیا قصورواروں کو سزا مل پائے گی؟ دیکھتے ہیں ۔ 27 سال ہو گئے ہیں