بھاجپانے جموں کیساتھ غداری کی

0
0

ریاست کادرجہ ختم ہوناسیاہ باب،جموں کوالگ ریاست بنایاجائے:ہرشدیوسنگھ

پریتی مہاجن/ابراہیم خان

جموں؍؍ریاست کادرجہ ختم کئے جانے کیخلاف اورجموں کوالگ ریاست کادرجہ دلانے کیخلاف نیشنل پینتھرس پارٹی کے کارکنوںکا احتجاج لگا تار جاری ہے ۔سب کچھ ختم ہونے کے بعد اب جموںکے سیاسی لیڈران میدان میں کود پڑے ہیں،کوئی ریاست کا درجہ واپس چاہتا ہے تو کوئی جموں کو الگ ریاست کا درجہ دلانے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں۔ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں آج پھر سے زور دار احتجاج کیا گیا جس کا مقصد جموں کو ریاست کا درجہ دیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ جمہوریہ جموں صوبہ کشمیر سے نکلنے کے 72 سا لوں کے انتظار کے بعد لوگوں کو ایک بار پھر بی جے پی حکومت نے صوبہ جموں کو مکمل ریاست نہ دینے سے غداری کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبہ جموں کو مکمل ریاست بنانے کے لیے ہم اپنی جدو جہد لگا تار جاری رکھے گے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا