بچوں کے حقوق سے متعلق سمینار کا اِنعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍حقوقِ اَطفال کے بین الاقوامی دِن کے تعلق سے آج محکمہ اِطلاعات و رابطہ عامہ کی کلچرل وِنگ نے ایک مقامی این جی او ہوپ ڈِس ابیلٹی سینٹر گاندربل اور مشن ڈائریکٹوریٹ یوتھ کے اِشتراک سے ایک سمینار کا اِنعقاد کیاگیا۔ناظم اِطلاعات ورابطہ عامہ ڈاکٹر سیّد سحرش اصغر نے اس تقریب کی صدارت کی۔سمینار کے دوران مختلف سکولوں سے تعلق رکھنے والے بچوںنے حقو قِ اَطفال کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی اور اُنہیں تحفظ دینے کی وکالت کی۔اِس موقعہ پر بچوں کی خصوصی ضرورِیات پر مبنی فلم ’’ تارے زمین پر‘‘ کی بھی عکاسی کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا