ترےپورہ مےں لےنن کے مجسمہ کی توڑ پھوڑ قابل مذمت :بھیم سنگھ

0
0

لازوال ڈیسک
جموںنےنگھ نے ترےپوہ کے،نہاےت شرمندہ کردنے والے واقعات پر گہرے دکھ کا اظہار کےا ہے جہا ں نئی حکومت کے حامےوں نے دنےا کے لےنن جےسے عظےم لےڈروں کے مجسموں کوتوڑ دےا ہے۔انہوں نے وزےراعظم نرےندر مودی سے کہاکہ کےا وہ بی جے پی حامےوں کی ترےپورہ مےں جےت کا جشن مناتے وقت کی گئی توڑپھوڑ کو صحےح ٹھہراسکتے ہےں۔انہوں نے بی جے پی لےڈروں کو ےاد دلاےا کہ اس طرح کی حرکت قابل مذمت ہے جس سے پوری دنےا مےں کے ہندستان کی عظےم تہذےب اوررواداری کے تعلق سے شرمندہ کردےنے والا پےغام گےا ہے۔انہوں نے بی جے پی لےڈروں سے درےافت کےا کہ وہ بتائےں انہےں کےسا محسوس ہوگا اگر لندن، نےوےارک، روس ےا امرےکی ممالک مےں لگے ہندستانی عظےم لےڈروں کے مجسمے اےک سےاسی پارٹی کے ذرےعہ منہدم کردےئے جائےں ۔پنتھرس سربراہ نے وزےراعظم سے کہا کہ وہ بی جے پی کارکنوں کی اس حرکت کے لئے قوم سے معافی مانگےں۔پنتھرس سپرےمو نے کہاکہ لےنن پہلے لےڈر تھے جنہوں نے روس مےں زاروں کو شکست دےکر سوشلسٹ حکومت کے قےام کا راستہ ہموار کےا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہندستان لےنن کو اےک عظےم انقلابی لےڈر اور ہندستان کا دوست سمجھتا ہے۔ انہوں نے بی جے پی کے حکمرانوں سے سوال کےا کہ وہ پوری دنےا کے مختلف حصوں مےںانقلاب کی قےادت کرنے والے دنےا کے تمام لےڈروں کے مجسمے منہدم کرسکتے ہےںشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اوربےن الاقوامی امن کونسل کے چےرمےن پروفےسر بھےم س۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا