آرجے بشیر
مہور؍؍بار ایسوسی ایشن مہور میں آج کام چھوڑ ہڑتال کی ہڑتال ایک میٹنگ میں ریزولیشن پاس ہونے کے بعد با عمل میں لائی گئی ہڑتال کا مقصد ہے کہ رجسٹریشن کا کام میں جیوٹیشن سے چھن کر محکمہ مال کو نہیں دینا چاہیے کیونکہ وہ یہ نہیں دینا چاہیے۔کیوں کوئی وہاں یہ کام نہیں کر سکتے ہیں اور اس سے ملک کا نقصان ہوگا اور بلاوجہ مقدمہ بازی اور غیر قانونی کام بڑ ھ جائیں گے اسٹاپ رلیشن کی کاپی جوڈیشل مجسٹریٹصاحب اور باقی متعلقین کو دی گئی ہے ۔ایک تقریب میں بار ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی بٹ نے کہا جو گورنمنٹ نے رجسٹریشن کے اختیارات ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو دیے ہیں۔ اس کے خلاف ہم احتجاج کر رہے ہیں ریونیو ڈیپارٹمنٹ والے یہ کام نہیں کر سکتے ہیں یہ قانونی کام ہے ان کو قانونی مہارت کم ہوتی ہے اس کے لئے وقت فکس ہوتا ہے اس کے لیے جج ایکسپورٹ ہوتے ہیں رجسٹریشن ایکٹ جوڈیشل ہی چلا سکتی ہے رینیو والے قانونی کام کی مہارت بہت کم رکھتے ہیں ۔اسے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لوگوں کو دربدر کی ٹھوکریں کھانے پڑیں گے ۔یہ ہماری کام چھوڑ ہڑتال پیر کے روز تک جاری رہے گی۔ اس موقع ایڈوکیٹ مہدیو سنگھ ایڈوکیٹ شہباز سینی امیش ڈوگرہ اور عمران اکرم موجودتھے۔