اگر مرکزی سرکار واقعی میں بھدرواہ کی ترقی چاہتی ہے

0
0

ان تین راستوں کو گاڑیوں اور مسافروں کی آمد رفت کے لئے سرکاری حکم نامہ جاری کرے کھول دے

ساجد طفیل لون
بھدرواہ؍؍ویسے تو ہر سرکار نے بھدرواہ کے ساتھ سو تیلی ماں کا سا سلوک کیا جس کی وجہ سے آج بھدرواہ کا پڑھا لکھا نوجوان روزگار کے لئے در در بھٹک رہا ہے اور کچھ پڑھے لکھے نوجوان تو سرکاری نوکری کے انتظار میں اورآج بھی ہوئے مگر سرکاری نوکری نہیں ملی ایسے میں بھدرواہ میں کوئی ایسا کاروبار بھی نہیں ہے جس سے انسان اپنی روزی روٹی کا بندوبست کر سکے ایسے میں اگر سرکار چاہے تو بھدرواہ کے پڑے لکھے نوجوانوں کے سا تھ ساتھ عام انسان کے لئے بھی کاروبار کھول سکتی ہے وہ بھی کسی بھی پوجیکٹ ا انڈسٹری کے اور بنا سرکاری پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے تو صرف سرکاری حکم نامے کی وہ ہے بھدرواہ کی تین سڑکیں جو عرصہ دراز سے بن کر تیار ہیں اور یہ سڑکیں چناب ویلی کو ملک کی دوسری ریاستوں سے بھی جوڑتی ہیں یہ بھی بہت کم وقت میں جیسے بھدرواہ چمبہ روڈ بھدرواہ کی ہماچل سے جوڑتی ہے اور بھدرواہ بسوہلی روڈیہ چناب ویلی کو پٹھان کوٹ سے جوڑتی ہے اور تیسری جو سڑک ہے وہ ہے بھدرواہ بھلیسہ جو بھدرواہ کو بھلیسہ سے جوڑتی ہے ابھی تک ہر سرکار نے بھدرواہ کو نظرانداز کر کے اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے گھر ہی بھرے ہیں مگر اب مرکزی سرکار سے ہم اپنا حق مانگتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں سرکار اگر ان راستوں کو سیاحوں اور گاڑیوں کے لئے کھول دے تو بھدرواہ کی بے روز گاری کسی تک دور ہو سکتی ہے ْ

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا