بھدرواہ میں ٹریفک جام روز کا معمول عوام پریشان

0
0

طفیل احمد لون

بھدرواہ؍؍بھدرواہ میں یہ روز کا معمول بن گیا ہے جہاں لوگوں کو ٹریفک جام کا سامنا روز کا معمول بن گیا ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ روز بہ روز گاڑیوں میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ راستے وہی پرانے ہیں جب کہ ضرورت ہے ۔روڈ کو وقت کے ساتھ ساتھ روڈس کو کشیدہ کیا جائے اور عوام کو راحت دی جائے۔ کانگریس پی ڈی پی کولیشن سرکار میں لنک روڈیعنی رابطہ سڑکوں کو کشیدہ کرنے کے کچھ کام چلے بھی تھے مگر وہاں پر بھی افسرشاہی کی وجہ سے ان جگہوں کو چھوڑا گیا جن کا اثر رسوخ سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تھا ۔ان کی مرضی کے نقشے بنائے گئے جس کی وجہ سے یہ پروجیکٹ کامیاب نہ رہ سکا ۔اگر اس پروجیکٹ میں آفیسروں نے ایمانداری سے اپنا کام کیا ہوتا تو اس وقت بھدرواہ میں شاید ٹریفک جام نہ لگتے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا