ساتوِکسیراج۔چراغ سیمی فائنل میں، سائنا باہر

0
0

پیرس؍؍ساتوِکسیراج رینکریڈِّی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی جوڑی نے اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے جمعہ کو فتح درج کرتے ہوئے فرنچ اوپن بیڈمِنٹن ٹورنامنٹ کے مرد جوڑی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ آٹھویں سیڈ سائنا نیہوال کوارٹر فائنل میں ہارکر باہر ہوگئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا