دیوالی سے قبل تحصیل انتظامیہ کی مارکیٹ چکینگ

0
0

1500 جرمانہ کیا وصول دُکانداروں کو سخت ھدایات
ریاض ملک

منڈی؍؍ ملک بھر میں دیوالی کا تہوار بڑے جوش خروش سے منانے کا اہتمام کیا جارہاہے – جس سے قبل انتظامیہ نے تمام اشیائ￿ خردنی سبزیاں اور ہوٹلوں کی صاف صفائی کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوے ھدایات جاری کی کہ وہ دوکانوں پر تمام تر اشیائ￿ خردنی کی ریٹ لیسٹ اویزاں رکھنے کے ساتھ ساتھ پالیتھن کے استعمال سے سخت پرہیز کریں – تحصیل سپلائی آفیسر منڈی عبدالقیوم خان نائیب تحصیلدار منڈی اذاد احمد اور پولیس انسپکٹر نیاز احمد نے مشترکہ کاروائی میں بازار کی چکینگ کی – اس حوالے سے تحصیل سپلائی آفیسر منڈی نے کہا کہ اس وقت انتظامیہ پلاسٹک سے پورے ملک کو اذاد کرنے پر تلی ہوئی ہے – اور جس دوکاندار کے پاس سے مومی لفافے بھی پائے گٰئے اس بڑاجرمانے اداکرناپڑ سکتاہے – انہوں نے تمام دوکناداروں سے کہاکہ وہ انتظامیہ کا بھرپور تعاون کرکے پالی تھن کو ختم کرنے اور اپنے ملک کو اس محلق شے سے نجات دلوائیں -منڈی بڈھاامرناتھ مندر تک تمام مارکیٹ کے دوکانداروں سے کہا کہ سرکار کی جانب سے چلائی جانے والی پلاسٹک سے پاک ہندوستان بنانے میں انتظامیہ کا تعاون کریں س کے علاوہ نائیب تحصیلدار منڈی اذاد احمد نے بھی لوگوں کو پالی تھن اور ہر قسم کے نشہ سے دور رہنے کی ھدایات جاری کی –

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا