دو امتحانی مراکز میں تبدیلی
لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍بورڈ آف سکول ایجوکیشن برانچ سمبل کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سمبل میںدو امتحانی مراکز نمبر2613/HSE-II اور 2614/HSE-II جہاں بارہویں جماعت کے امتحانات لئے جارہے ہیںکو تبدیل کر کے بالترتیب آرمی گڈ وِل سکول حاجن ۔اے اور حاجن ۔بی منتقل کیا گیا