دیوالی کا تہوار خوشیوں اورآپسی بھائی چارے کا پیغام لے کر آتا ہے

0
53

سماجی کارکن اور معروف شاعر عبدالقادر کنڈریاکی عوام کو مبارک باد

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سماجی کارکن اور معروف شاعر عبدالقادر کنڈریانے عوام کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے آپسی بھائی چارے اور امن کا پیغام قرار دیا۔کنڈریانے

https://www.rekhta.org/

اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ تہوار امن کا پیغام لیکر آتا ہے اور ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ دیوالی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ تہوار ہم سب کو آپس میں مل جل کر منانا چاہئے۔انہوںنے کہاکہ یہ تہوار خوشیاں بانٹنے کا موقع ہے۔انہوںنے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ دیوالی کے اس خاص موقع پر ماحولیات کے تئیں اپنی ذمہ داری کو خاص یاد رکھتے ہوئے پٹاخوں کا استعمال کریں اور اس دوران خاص توجہ بھی دیں کہ پٹاخوں سے کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا