بیکانیر مٹھن بھنڈار کی تمام مٹھائیاں بہت لذیذ ہوتی ہیں:راجیش گپتا

0
0

’وی ایچ پی کے صدر نے لوئر روپ نگر میں بیکانیر مٹھن بھنڈار کے نئے آؤٹ لیٹ کا افتتاح کیا

لازوال ڈیسک
جموں؍؍بیکانیر مٹھن بھنڈار کا نیا آؤٹ لیٹ لوئر روپ نگر جموں میں پیر کے روز افتتاح کیا گیا۔ اس افتتاحی تقریب میں وشوا ہندو پریشد کے صدر راجیش گپتا، مہنت دتا گیری جی مہاراج سادھو سماج سے، لوک جان شکتی پارٹی کے جنرل سیکرٹری وکرم سنگھ بادیال، راجیو گپتا، ڈاکٹر شری کانت شرما، اور ابھشیک گپتا نے شرکت کی۔

https://www.vhp.org/
افتتاحی تقریب کے دوران راجیش گپتا نے بیکانیر مٹھن بھنڈار کا افتتاح کیا اور مالک دیپندر سنگھ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ آج لوئر روپ نگر میں بیکانیر مٹھن بھنڈار کا افتتاح ہوا ہے، جو کہ لوگوں کے لیے مٹھن بھنڈار کا ایک مختلف ذائقہ فراہم کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بیکانیر مٹھن بھنڈار کی تمام مٹھائیاں بہت لذیذ ہوتی ہیں اور ہمیں امید ہے کہ دیپندر سنگھ کا لوئر روپ نگر بیکانیر مٹھن بھنڈار بھی دیگر آؤٹ لیٹس کی طرح لوگوں کی پسند بن جائے گا۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا