غزل

0
0

منظور الحق منظور کلائیوی 🤲🌷

یوم الست سے چلے تھے ٫چلے جا رہے ہیں آج تک۔
تیری اطاعت کے صلے میں پسے جا رہے ہیں آج تک۔

https://www.rekhta.org/
امام حسین نے تیری رضا پائی تھی یوم کربل میں۔
تیری اسی پسند کی خاطر کٹے جا رہے ہیں آج تک۔
تو نے جنت میں بسایا تھا تو بس، بس گئے تھے ہم۔
اسی جنت کے لئے دنیا میں بسے جا رہے ہیں آج تک۔
روئے تو صرف اس لئے کہ قسمت نے رلایا تھا ہمیں۔
جب مقدر نے ہنسایا تو بس ہنسے جا رہےہیں آج تک۔
تیرے سانپوں نے او خدایا اب ظلم کی حد کر دی ہے۔
تیرے گھر میں بھی گھس کر ڈھسے جا رہے ہیں آج تک۔
ہر گھڑی نظروں میں ہیں منظور شک کے سائے میں۔
جرم سجدہ ہے اس لئے اور کسے جا رہے ہیں آج تک۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا