غوثیہ میموریل ٹرسٹ بٹھنڈی نے واڑون آگ متاثرین کو مالی مدد پہنچا کر کی حوصلہ افزائی

0
0

کہا مشکل کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور مزید مدد کرنے کی کوشاں ہیں

ایم شفیع رضوی
جموں// غوثیہ میموریل ٹرسٹ بٹھنڈی کے چیئرمین محمد الطاف چودھری اور دیگر اراکین بشمول حضرت مولانا مظفر حسین رضوی اور ماسٹر شوکت علی نے واڑون کا دور کیا اور واڑون آگ متاثرین کی باز آباد کاری کا جائزہ لیا۔

https://kishtwar.nic.in/

اس دوران انہوںنے آگ متاثرین میں ضروری ساز و سامان تقسیم کیا ۔اس موقع پر ٹرسٹ کے چیئرمین محمد الطاف چودھری نے متاثرین کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم سب جموں کشمیر کی عوام آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اور ہر ممکن آپ کومدد فراہم کرنے کے لیے حاضر رہیں گے ۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا