ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم نے دھندک پل کے جاری کام کا جائزہ لیا

0
25

انتظامیہ نے پل اور متبادل سڑک کے دونوں محازوں پر تیزی سے کارروائی کرنے کا عہد کیا

منظور حسین قادری
سرنکوٹ؍؍ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم لسانوی نے اولین فرصت میں دھندک پل کے تعمیری کام کا جائزہ لیا

https://en.wikipedia.org/wiki/Choudhary_Mohammad_Akram

اور محکمہ آراینڈ بی کے حکام بشمول ایس ای کے کے اتری ایکس ای این منوج کمار اے ای ای شفیق احمد اور جے ای مختار احمد مقامی انتظامیہ اور دیگر ارکان کے ہمراہ پیش رفت کا جائزہ لیا اور عہدیداروں پر زور دیا کہ پروجیکٹ کو سرعت کے ساتھ تکمیل کیا جائے وہیں کئی پنچایتوں کے مقامی باشندگان کو دریا عبور کرنے کے لئے متبادل عارضی سڑک کا بھی معائنہ کیا اور انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ عوام کے اس مسئلہ کا ہر ممکن ازالہ کریں اورمسافروں راہگیروں کی سفری مسافت کو ہموار کریں چونکہ یہ پل دھندک کے ملحقہ علاقہ جات اور مضافات کے لوگوں کے لئے لائف لائن ہے۔ ایم ایل اے موصوف نے انتظامیہ سے اس بابت بات چیت کرتے ہوئے عوام کو ذرائع ابلاغ کے نمائندگان یقین دہانی کرائی کہ اس پل کو مضبوط ومستحکم اور پختگی کے ساتھ معیاری مواد وجدید تکنیک پر تکیمل کیاجانا ناگزیر ہے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا