جموں و کشمیر نان گزٹیڈ ہارٹیکلچر ایمپلائز یونین کاوفد وزیر زراعت سے ملاقی

0
26

مسائل پر مبنی میمورنڈم پیش کیا،ازالے کی اپیل کی

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍ جموں و کشمیر نانگزٹیڈ ہارٹیکلچر ایمپلائز یونین کے ایک وفد نے وزیر زرعی پیداوار جاوید احمد ڈار سے ملاقات کی۔وہیںنانگزٹیڈ ہارٹیکلچر ایمپلائز یونین جموں و کشمیر یو ٹی کے صدر فیاض احمد بٹ کی سربراہی میں منگل کے روز وزیر زرعی پیداوار جاوید احمد ڈار سے ملاقات کی

https://en.wikipedia.org/wiki/Javid_Ahmad_Dar

اور مسائل پر مبنی ایک میمورنڈم پیش کیا۔اس وفد کے دیگر اراکین میں چیف آرگنائزر فاروق احمد، شوکت احمد ،صوبائی صدر محمد امین ڈار اور ضلع صدر بارہمولہ جاوید احمد، ضلع صدر کولگام محمد اسحاق، ضلع صدر بڈگام فیاض احمد لون، ضلع صدر سرینگر بلال احمد، ضلع صدر شوپیاں وسیم احمد، گاندربل مدثر احمد، شیراز احمد کولگام، رؤف پنو، حفیظ اللہ خان بارہمولہ، خورشید احمد بارہمولہ شامل تھے۔تاہم وزیر موصوف نے وفد کے مسائل غور سے سماعت کئے اور انہیں حل کرنے کا یقین دلایا۔ بعد ازاں یونین صدر نے وزیر کو ایک میمورنڈم پیش کیا جن میں سر فہرست محکمہ کے ملازمین کی تنخواہ میں تفاوت کو دور کرنااور محکمہ میں نئی ٹریننگ پالیسی اور بی ایچ ٹی ٹریننگ پالیسی کو ختم کرنا جیسے مسائل شامل تھے۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا