گاندربل پانچو ویں نیشنل واٹر ایوارڈز میں بہتریں ضلع کے اعزاز سے سرفراز

0
24

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو کے ہاتھوںاعزاز سے نوازا گیا

مختار احمد
نئی دہلی؍؍ صدر جمہوریہ درو پدی مرمو نے نئی دہلی میں سال 2023 کے پانچویں نیشنل واٹر ایوارڈس عطا کئے ۔یہ ایوارڈ 38 جیتنے والوں کو نو زمروں میں دئے گئے

http://www.presidentofindia.gov.in/

جن بہتریں ضلع،بہترین سیمی پنچایت،بہترین اربن لوکل باڈی،بہترین واٹریوزر ایسوسی ایشن اور بہترین سیول سوسائٹی زمرے شامل ہیں۔اس موقع پر گاندربل کو نیشنل واٹر ایوارڈز، 2023 میں بہترین ضلع کے طور پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایواڑ گاندربل کی پائیدار آبی وسائل کے انتظام میں شاندار کاوشوں کو اجاگر کرتی ہے، جس سے ملک بھر میں ماحولیاتی طریقوں کے لیے ایک معیار قائم کیا گیا ہے۔تاہم ضلع کی کامیابیاں مقامی حکام، کمیونٹیز اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے پانی کے وسائل اور تحفظ کے لیے مل کر کام کرنے والے اقدامات کا نتیجہ ہیں

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا