بی جے پی نے مہاراشٹر سے 99 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

0
0

نئی دہلی، // بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے 99 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔
بی جے پی نے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو ناگپور ساؤتھ ویسٹ سے اور ریاستی بی جے پی صدر چندر شیکھر باونکولے کو کاماٹھی سے امیدوار بنایا ہے۔

https://www.bjp.org/taxonomy/term/779
بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں یہ فہرست جاری کی جسے 16 اکتوبر کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں منظوری دی گئی تھی۔ یہ میٹنگ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اور بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں ہوئی۔
پہلی فہرست میں 99 امیدواروں میں سے 13 خواتین ہیں، جن میں کانگریس سے بی جے پی میں آکر راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ بننے والی سابق وزیر اعلی اشوک چوہان کی بیٹی شری جیا اشوک چوہان بھی شامل ہیں، جنہیں بھوکر سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا