ہیرس امریکی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں: ٹرمپ

0
39

لازوال ویب ڈیسک

واشنگٹن،//امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی ڈیموکریٹک حریف کملا ہیرس ملک کی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں کیونکہ ان کی پارٹی نے انہیں غلط طریقے سے نامزد کیا ہے۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Donald_Trump
مسٹر ٹرمپ نے پنسلوانیا میں ایک ریلی میں کہا”وہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں،” ۔ جس طرح انہوں نے امیدواری حاصل کی۔ وہ مجھے جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہیں، ٹھیک ہے؟ بلکہ کملا ہیرس جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، انہیں امیدوار بھی نہیں ہونا چاہئے تھا، انہیں امیدواروں کا انتخاب منصفانہ طور پر کرنا چاہئے تھا۔
انہوں نے محترمہ ہیرس کو تاریخ کا بدترین نائب صدر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا ان کا اسی طرح مذاق اڑا رہی ہے جس طرح موجودہ امریکی رہنما جو بائیڈن کا مذاق اڑاتی ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا