پونچھ میں ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے چار گرینیڈ برآمد

0
63

لازوال ویب ڈیسک

جموں//جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ملی ٹینٹ معاون کو حراست میں لیا ہے۔

https://www.satp.org/satporgtp/countries/india/states/jandk/data_sheets/majorincidents.htm

اطلاعات کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سرنکوٹ کے ڈونڈاک علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران ایک ملی ٹینٹ معاون کو حراست میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے چار ہینڈ گرینیڈ برآمد کئے گئے ہیں۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا