پاکستان ثابت کرے کہ وہ دہشت گردی کے ڈھانچہ کو تباہ کررہا ہے: ہندوستان

0
0

نئی دہلی‘ 24 اکتوبر(یو این آئی) ہندوستان نے آج کہا کہ پاکستان اپنے امیج کو سدھارنے کے سلسلے میں اگر واقعی سنجیدہ ہے تو اسے عالمی برادری کو یہ دکھانا چاہئے کہ وہ ہندوستانی سرحد پر دہشت گرد ی کے ڈھانچے کو کس طرح تباہ کررہا ہے اور دراندازی پر روک لگارہا ہےوزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج یہاں معمول کی بریفنگ میں پاکستان کے ذریعہ غیر ملکی سفارت کاروں اور بین الاقوامی میڈیا کو سرحدی علاقوں کا دورہ کرانے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کا ڈرامہ ہے اور وہ پہلے بھی اس طرح کا پروپیگنڈہ کرتا رہا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا