جموںوکشمیر مزدور یونین کے نائب صدر نشاط حسین قاضی نے کی ملاقات ،مبارک بادی پیش کی
شاہ محمد ماگرے
کولگامسی پی آئی ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی کی کولگام سیٹ پر لگاتار پانچویں بار جیت درج پر مزدور یونین کے نائب صدر جمو و کشمیر نشاط حسین قاضی نے ملاقات کر کے مبارک بادی پیش کی
۔اپنے ایک بیان میں نشاط قاضی نے کہا کہ محمد یوسف تاریگامی ایک ایماندار لیڈر ہےں جنہوں نے پانچویں بار جیت درج کیہے۔انہوںنے مزیدکہاکہ ایسے لیڈروں کی جموں و کشمیر میں ضرورت ہے کیونکہ اس الیکشن میں بڑے بڑے چہروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا واحد محمد یوسف تاریگامی نے اپنی کولگام سیٹ پر پانچویں بار جیت حاصل کی۔