ایران پر جوابی حملہ،اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

0
0

لازوال ویب ڈیسک

تل ابیب، // اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی سلامتی کابینہ کا اجلاس آج شام ہوگا جس میں ایران کے میزائل حملے کے جواب پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

http://www.uniurdu.com/
مقامی میڈیا کے مطابق، سیکیورٹی کابینہ کا اجلاس مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے ہوگا۔
اجلاس کے دوران کہا گیا کہ اسرائیل ایران کے میزائل حملے کے جواب پر تبادلہ خیال کرے گا۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزرا سے کہا جائے گا کہ وہ ایران کے خلاف اسرائیل کے ردعمل کی منظوری دیں۔
یکم اکتوبر کو ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا جس پر تل ابیب انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے اس حملے کا جواب دے گی۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا