رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے

0
0

لازوال ویب ڈیسک

ان کی وفات نے کاروباری دنیا اور سماجی خدمات کے شعبے میں گہرے دکھ کا احساس پیدا کیا ہے۔ رتن ٹاتا نے اپنی زندگی میں ٹاٹا گروپ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا اور صحت کے شعبے میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی قیادت میں ٹاٹا اسپتال نے کئی اہم منصوبے شروع کیے،

https://x.com/RNTata2000

جو عوام کی صحت کی بہتری کے لیے اہم ثابت ہوئے۔ رتن ٹاتا کی خدمات اور ان کی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کا ماحول ہے۔

https://lazawal.com/?page_id=182911/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا