کیجریوال کا انقلاب کشمیر میں بھی پہنچا: آتشی

0
0

لازوال ویب ڈیسک

نئی دہلی، //دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار کی جیت پر کہا کہ اروند کیجریوال کا انقلاب جموں و کشمیر میں بھی پہنچ گیا ہے محترمہ آتشی نے آج ’’ ایکس ‘‘ پر کہا "ڈوڈا اسمبلی سیٹ پر جیت کے ساتھ ہی مسٹر اروند کیجریوال کا انقلاب جموں و کشمیر تک پہنچ گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس شاندار جیت کے لیے معراج ملک کو مبارکباد۔”

https://results.eci.gov.in/

خیال رہے کہ ڈوڈہ سے آپ کے امیدوار معراج ملک کو 22944 ووٹ ملے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے گجے سنگھ رانا کو 18174 ووٹ ملے۔

https://lazawal.com/?page_id=182911/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا