لازوال ویب ڈیسک
جموں جموں خطے اکھنور ایس سی سے موہن لعل آگے چل رہے ہیںجنکے حریف کانگریس کے اشوک کمار ہیں
کشمیر کے اننت ناگ سے کانگریس کے پیر زادہ محمد سعیدآگے چل رہے ہیں اُن کے حریف محبوب بیگ پی ڈی پی کے ہیں
اننت ناگ ویسٹ سے نیشنل کانفرنس کے عبد المجید بٹ آگے اپنے حریف پی ڈی پی کے عبد الغفور صوفی سے بڑھت بنائے ہوئےہیں
جموں کی باہو سیٹ سے بھاجپا کے وکرم رندھاواترنجیت سنگھ ٹونی کانگریس کے سے آگے چل رہے ہیں
بانڈی پورہ سے عثمان عبد الماجد نظام الدین بٹ سے آگے چل رہے ہیں
کٹھوعہ کے بنی سےڈاکٹر رمیشور سنگھ 1545ووٹوں سے اپنے حریف بھارتیا جنتا پارٹی کے جیون لعل سے آگے چل رہے ہیں
بانہال 55سے سجاد شاہین وقار رسول وانی کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں
بارہمولہ 10جاوید حسین بیگ نیشنل کانفرنس توصیف محراج ریناسے برتری بنائے ہوئے ہیں