لازوال ویب ڈیسک
جموں و کشمیر میں آج ووٹوں کی گنتی جاری ہے ابتدائی رجحانوں کے مطابق خطہ پیر پنجال کے میڈھر سے انڈیا الائنس کے امیدوار جاوید احمد رانا آگے چل رہے ہیں
اُن کے مقابلے میں بھارتیا جنتا پارٹی کے مرتضی خان اور آزاد امیدوار محمد اشفاق ہیں
کٹھوعہ ایس سی 67سے بی ایس پی امیدوارسندیپ مجروٹہ آگے چل رہے ہیں
کالاکوٹ سندربنی نے یشوردن سنگھ بھارتیا جنتا پارٹی کے رندھیر سنگھ سے آگے چل رہے ہیں
ممبر پارلیمنٹ میا ں الطاف احمد کے صاحبزادے اور انڈیا الائنس کے امیدوار میاں مہر علی پی ڈی پی کے جماعت علی شاہ سے آگے چل رہے ہیں
اور اب سُرنکوٹ سے چوہدری محمد اکرم آزاد امیدوار آگے چل رہے ہیں