پاکستان نے لنچ تک ایک وکٹ پر 122 رنز بنائے

0
72

لازوال ویب ڈیسک

ملتان،// پاکستان نے پیر کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن لنچ تک ایک وکٹ پر 122 رن بنا لیے ہیں اور شان مسعود 59 گیندوں میں (ناٹ آؤٹ61 ) اور عبداللہ شفیق نے 82 گیندوں میں (ناٹ آؤٹ 53) کریز پر موجود ہیں۔

https://sportstar.thehindu.com/cricket/pak-vs-eng-live-score-1st-test-scorecard-updates-highlights-england-tour-of-pakistan-2024-streaming-info/article68727189.ece
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلے بازی کرنے اتری پاکستان کا آغاز اچھا نہیں رہا اور پانچویں اوور میں گس ایٹکنسن نے صائم ایوب (چار) کو وکٹ کیپر اسمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کراتے ہوئے انگلینڈ کو پہلی کامیابی دلائی۔ لنچ تک پاکستان نے 25 اوورز میں ایک وکٹ پر 122 رنز بنا لیے ہیں اور شان مسعود اور عبداللہ شفیق نصف سنچری بناکر کھیل رہے ہیں۔
انگلینڈ کی جانب سے واحد کامیاب گیندبازگس اٹکنسن نے سات اوورز میں 32 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کیا۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا