نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر اور ہریانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بھاری برتری ملتی نظر آ رہی ہے۔مہاراشٹر میں اب تک آئے 81 نشستوں کے رجحانات میں بی جے پی 26 سیٹوں پر اور اس اتحادی پارٹی شیوسینا 22 سیٹوں پر آگے ہے۔
اس کے بعد سب سے زیادہ 17 نشستیں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو ملتی نظر آ رہی ہیں